اسلام ٹائمز 26 Feb 2020 گھنٹہ 22:27 https://www.islamtimes.org/ur/video/847011/ڈاکٹر-تیرے-فدائی-سب-پیروان-رہبر -------------------------------------------------- شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے حضور بچوں کا نذرانہ عقیدت ٹائٹل : ڈاکٹر تیرے فدائی، سب پیروان رہبر، ڈاکٹر تیرے فدائی -------------------------------------------------- آئی ایس او لاہور ڈویژن کی جانب سے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ساحل عباس اور انکے دوست بچوں کی طرف سے جناب سیرت مطہری کے لکھے ترانے کی صورت میں شہید کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ متن : اسلام ٹائمز۔ ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی برسی اور مدافعان حرم شہید حاج قاسم سلیمانی و شپہید ابو مہدی مہندس کے چہلم کی مناسبت سے 29 فروری اور یکم مارچ کو مرقد شہید ڈاکٹر محمد نقوی علی رضا آباد لاہور میں تقریبات منعقد ہونگی۔ آئی ایس او لاہور ڈویژن کی جانب سے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ساحل عباس اور انکے دوست بچوں کی طرف سے جناب سیرت مطہری کے لکھے ترانے کی صورت میں شہید کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ) https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos