اسلام ٹائمز 21 Feb 2020 گھنٹہ 17:44 https://www.islamtimes.org/ur/video/845924/پاکستان-تحریک-انصاف-علماء-ونگ-کے-مرکزی-رہنماء-مفتی-عبدالقوی-کا-ویڈیو-انٹرویو -------------------------------------------------- قندیل بلوچ کیساتھ سیلفی بنانا میری غلطی تھی ٹائٹل : پاکستان تحریک انصاف علماء ونگ کے مرکزی رہنماء مفتی عبدالقوی کا ویڈیو انٹرویو بھارت میں نریندر مودی ہے تو پاکستان میں مولانا فضل الرحمن ''موذی'' ہے -------------------------------------------------- پی ٹی آئی علماء ونگ کے مرکزی رہنماء کا ''اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب مفتی محمود کا انتقال ہوا تھا تو مولانا فضل الرحمن کے اثاثے کیا تھے اور آج کتنے اثاثے ہیں، مولانا فضل الرحمن کا مستقبل تاریک ہے، عمران خان صرف مجھے صاحب کہہ کر مخاطب کرتے ہیں۔ متن : مفتی عبدالقوی کا تعلق ملتان سے ہے، مفتی عبدالقوی پاکستان تحریک انصاف علماء ونگ کے مرکزی رہنما ہیں، وہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی رہ چکے ہیں، مفتی عبدالقوی کو زیادہ شہرت ماڈل قندیل بلوچ کیساتھ اسکینڈل اور اسکے قتل کے بعد ملی، گذشتہ روز اسلام ٹائمز نے موجود ملکی صورتحال پر اُنکا انٹرویو کیا، جو حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سے دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ) https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos