اسلام ٹائمز 22 Jan 2022 گھنٹہ 8:21 https://www.islamtimes.org/ur/video/974994/ایرانی-صدر-کا-دورہ-روس -------------------------------------------------- ٹائٹل : ایرانی صدر کا دورہ روس -------------------------------------------------- اسلام ٹائمز: ایران کے صدر کے دورہ روس پر مختلف تبصرے آرہے ہیں، ایک حلقہ اسے مغربی بلاک کے خلاف ایران کا اسٹریٹجک اقدام قرار دے رہا ہے اور بعض حلقے اسے مشرق کی نئی صف بندی سے تعبیر کر رہے ہیں۔ ایک حلقہ اسے ویانا مذاکرات سے بھی جوڑ رہا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔ متن : نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی ایران کے صدر کے دورہ روس پر مختلف تبصرے آرہے ہیں، ایک حلقہ اسے مغربی بلاک کیخلاف ایران کا اسٹریٹجک اقدام قرار دے رہا  ہے اور بعض حلقے اسے مشرق کی نئی صف بندی سے تعبیر کر رہے ہیں۔ ایک حلقہ اسے ویانا مذاکرات سے بھی جوڑ رہا ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial