اسلام ٹائمز 14 May 2021 گھنٹہ 22:52 https://www.islamtimes.org/ur/news/932522/نابلس-فائرنگ-کے-تبادلے-میں-1-فلسطینی-شہید-2-صیہونی-فوجی-زخمی -------------------------------------------------- ٹائٹل : نابلس، فائرنگ کے تبادلے میں 1 فلسطینی شہید، 2 صیہونی فوجی زخمی -------------------------------------------------- مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان نے غاصب صیہونی فوجیوں پر فائر کھول دیا جس سے کم از کم 2 صیہونی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ متن : اسلام ٹائمز۔ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان نے غاصب صیہونی فوجیوں پر فائر کھول دیا جس سے کم از کم 2 صیہونی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی خبررساں ایجنسی شہاب کے مطابق یہ واقعہ فلسطینی شہر نابلس کے قریب پیش آیا جبکہ غاصب فوجیوں کے ساتھ مقابلے میں فلسطینی نوجوان بھی شہید ہو گیا ہے۔