اسلام ٹائمز 22 Oct 2021 گھنٹہ 8:58 https://www.islamtimes.org/ur/video/959974/عراق-میں-انتخابی-دھاندلی -------------------------------------------------- ٹائٹل : عراق میں انتخابی دھاندلی -------------------------------------------------- اسلام ٹائمز: عراق میں 10 اکتوبر کو منعقد ہونے والے انتخابات کے خلاف عوام احتجاج کر رہے ہیں۔ بیرونی عناصر کی مداخلت اور وسیع دھاندلی کے الزامات زبان زد عام و خاص ہیں۔ اس جمہوری تماشے کا کیا نتیجہ برآمد ہوگا اور اس کے امریکی فوجی انخلاء پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ اس بارے میں ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔ متن : نقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی عراق میں 10 اکتوبر کو منعقد ہونے والے انتخابات کے خلاف عوام احتجاج کر رہے ہیں۔ بیرونی عناصر کی مداخلت اور وسیع دھاندلی کے الزامات زبان زد عام و خاص ہیں۔ اس جمہوری تماشے کا کیا نتیجہ برآمد ہوگا اور اس کے امریکی فوجی انخلاء پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ اس بارے میں ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial