اسلام ٹائمز 2 Nov 2019 گھنٹہ 15:49 https://www.islamtimes.org/ur/gallery/825251/1/کراچی-اجلاس-برائے-انتظامات-عید-میلادالنبی-ص -------------------------------------------------- ٹائٹل : کراچی، اجلاس برائے انتظامات، عید میلادالنبی (ص) -------------------------------------------------- اجلاس سے اپنے خطابات میں علماء کرام کا کہنا تھا کہ ربیع الاول کے مقدس مہینے میں رسول اکرم (ص) کی آمد پر منعقدہ جلسوں اور میلا کے اججتماعات کو تمام مسلمانوں کے درمیان وحدت کا مرکز ہونا چاہیئے، خاتم النبیاء (ص) کا یوم ولادت پاکستان میں اس عنوان سے منانا چاہیئے کہ اس ملک میں رہنے والے تمام طبقات ایک امتی ہونے کے ناطے ایک ہیں اور اپنے پیارے نبی (ص) اور ان کی آک (ع) کے احترام کو اپنے اوپر واجب سمجھتے ہیں۔ متن : اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی وسیم اختر کی زیر صدارت عید میلادالنبی (ص) کی آمد کے موقع پر انتظامات کے حوالے اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں شیعہ سنی اکابرین کے علاوہ بلدیاتی اداروں کے نمائندوں اور پولیس و رینجرز کے اففسران نے شرکت کی۔ اجلاس سے اپنے خطابات میں علماء کرام کا کہنا تھا کہ ربیع الاول کے مقدس مہینے میں رسول اکرم (ص) کی آمد پر منعقدہ جلسوں اور میلا کے اججتماعات کو تمام مسلمانوں کے درمیان وحدت کا مرکز ہونا چاہیئے، خاتم النبیاء (ص) کا یوم ولادت پاکستان میں اس عنوان سے منانا چاہیئے کہ اس ملک میں رہنے والے تمام طبقات ایک امتی ہونے کے ناطے ایک ہیں اور اپنے پیارے نبی (ص) اور ان کی آک (ع) کے احترام کو اپنے اوپر واجب سمجھتے ہیں۔