اسلام ٹائمز 7 Jun 2019 گھنٹہ 18:51 https://www.islamtimes.org/ur/news/798267/بھارت-نے-6-پاکستانی-قیدی-رہا-کر-دیئے -------------------------------------------------- ٹائٹل : بھارت نے 6 پاکستانی قیدی رہا کر دیئے -------------------------------------------------- رہا کیئے جانے والوں کے نام نواب خان، شاہ جہاں، عامر، عذرا بی بی، عشرت بی بی اور ننھی شائستہ ہے۔ رہائی پانے والے پاکستانی ویزہ معیاد ختم ہونے کے باعث بھارتی جیل میں قید تھے۔ متن : اسلام ٹائمز۔ بھارت نے 6 پاکستانی قیدی رہا کر دیئے، رہا کیئے جانے والوں میں 3 مرد، 3 خواتین اور ایک بچی شامل ہیں۔ رہا کیئے جانے والوں کے نام نواب خان، شاہ جہاں، عامر، عذرا بی بی، عشرت بی بی اور ننھی شائستہ ہے۔ رہائی پانے والے پاکستانی ویزہ معیاد ختم ہونے کے باعث بھارتی جیل میں قید تھے۔ نواب خان اور انکی فیملی کراچی کی رہائشی ہیں۔