اسلام ٹائمز 9 Nov 2019 گھنٹہ 9:59 https://www.islamtimes.org/ur/gallery/826365/1/میانوالی-گستاخ-امام-زمانہ-کیخلاف-احتجاج -------------------------------------------------- ٹائٹل : میانوالی، گستاخ امامؑ زمانہ کیخلاف احتجاج -------------------------------------------------- انجمن غلامان حبیب ابن مظاہر علیہ السلام کے زیراہتمام نکالی گئی ریلی کی قیادت مولانا الطاف حسین شیرازی نے کی۔ متن : اسلام ٹائمز۔ پکی شاہ مردان ضلع میانوالی میں گستاخ امامؑ زمانہ کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ملعون عبدالستار جمالی کو قرار واقعی سزا دی جائے اور نشان عبرت بنایا جائے، کیونکہ یہ توہین رسولؑ ہے، امام مہدی علیہ السلام آلِ رسولؑ میں سے ہیں اور ان کی توہین خود رسولِؑ خدا کی توہین ہے، اس لیے اس ملعون کو سر عام پھانسی کی سزا سنائی جائے۔انجمن غلامان حبیب ابن مظاہر علیہ السلام کے زیراہتمام نکالی گئی ریلی کی قیادت مولانا الطاف حسین شیرازی نے کی۔