اسلام ٹائمز 5 Nov 2019 گھنٹہ 16:58 https://www.islamtimes.org/ur/gallery/825735/1/کراچی-جناح-سندھ-میڈیکل-یونیورسٹی-میں-یوم-حسین-ع -------------------------------------------------- ٹائٹل : کراچی، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں یوم حسین (ع) -------------------------------------------------- یوم حسین (ع) کی تقریب سے حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا محمد امین شہیدی، حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا محمد علی نقوی، اہل سنت عاالم دین مولانا فیروزالدین رحمانی نے خطاب کیا جبکہ معروف انقلابی نوحہ خواں علی صفدر رضوی نے امام حسین (ع) کی بارگاہ میں سلام پیش کیا۔ متن : اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں سالانہ یوم امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا، جس میں حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا محمد امین شہیدی، حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا محمد علی نقوی، اہل سنت عاالم دین مولانا فیروزالدین رحمانی نے خطاب کیا جبکہ معروف انقلابی نوحہ خواں علی صفدر رضوی نے امام حسین (ع) کی بارگاہ میں سلام پیش کیا۔ یوم حسین (ع) میں طلبہ و طالبات کے علاوہ جناح ہسپتال کے اسٹاف سمیت ڈاکٹرز کی بھی بڑی تعداد شریک تھی۔