اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں مولانا غضنفر حیدری کا کہنا تھا کہ بزدل امریکہ میدان میں حاج قاسم کا مقابلہ نہیں کرسکا، چوری چھپے وار کیا اور امریکہ اندر سے ناامن ہوچکا ہے، ثابت ہوگیا کہ خود اپنے ملک میں، امریکہ اپنے گھر میں امن قائم نہیں رکھ سکتا۔...
کیا شام و عراق میں شکست کے بعد امریکا نے داعش کو افغانستان میں منتقل کر دیا ہے، تاکہ اس خطے کو عدم استحکام کا شکار کیا جا سکے؟ وزیراعظم نے ترک ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ سانحہ مچھ داعش کی کارروائی ہے، جبکہ داعش نے ذمہ داری بھی قبول کرلی، پاکستان میں ...
ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مجلس وحدت مسلمین پر بلیک میلر کا الزام لگانا اور ملک کے موقر اخبارات کو وزراء کو کوٹ کرکے مجلس کو ذمہ دار ٹھہرانا ثابت کرتا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم پاور کوریڈور میں ڈسکس ہوتی ہے، مجلس شہداء کے ورثاء کے ساتھ ...
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے ترجمان کا اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ پورے پاکستان میں ہزارہ شیعہ برادری کے شہداء سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج جاری ہے، پوری قوم لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے، عمران خان کوئٹہ جائیں اور ان بہنوں کے ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ شہید قاسم سلیمانی صرف ایران ہی نہیں باہر بھی ہیرو تھے، وہ انسانیت سے محبت کرنیوالے انسان تھے، انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، انکی تحریک چلتی رہے گی، مزاحمت کم نہیں ہوگی، امریکہ کو اس خطے سے ...
حاج قاسم سلیمانی کی شہادت اور اسکے اثرات پر مولانا غضنفر حیدری کا ویڈیو انٹرویو
پاکستان میں داعش سے متعلق معروف دانشور و تجزیہ کار نصرت مرزا کا خصوصی انٹرویو
سانحہ مچھ پر ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء ناصر عباس شیرازی سے خصوصی انٹرویو
عمران خان کو شہداء کے لواحقین کے پاس کوئٹہ آنا ہوگا، علامہ مبشر حسن
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کا خصوصی انٹرویو
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں مولانا غضنفر حیدری کا کہنا تھا کہ بزدل امریکہ میدان میں حاج قاسم کا مقابلہ نہیں کرسکا، چوری چھپے وار کیا اور امریکہ اندر سے ناامن ہوچکا ہے، ثابت ہوگیا کہ خود اپنے ...
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، امریکا کی جانب سے عراق میں انکی ٹارگٹ کلنگ اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی؟ جنرل قاسم سلیمانی کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کیا ...
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں سینیئر تجزیہ نگار و صحافی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے شام اور عراق کا بدلہ لینے کیلئے یمن پر جارحیت کی، جو کچھ ...
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، امریکا کی جانب سے عراق میں انکی ٹارگٹ کلنگ اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی؟ جنرل قاسم سلیمانی کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کیا ...
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ اقوام متحدہ تو امریکہ کے زیر اثر ہے، ...
سینیئر تجزیہ نگار اور معروف قانون دان کا ''اسلام ٹائمز''کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ شہید قاسم سلیمانی دنیا کی وہ واحد شخصیت تھی جو ...
شہید حاج قاسم سلیمانی برسی کی مناسبت سے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب علامہ محمد رمضان توقیر نے اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں ترجمان فلسطین فاونڈیشن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک لابی وجود میں آچکی ہے، جو اسرائیل کیلئے رائے عامہ ہموار کرنے کی کوششوں ...
متاب جموں و کشمیر کے سرپرست کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ قاسم سلیمانی کی شہادت کے بدلے دشمن کے ایک اعلٰی فوجی کمانڈر کو قتل ...
جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنماء اور ملی یکجہتی کونسل سندھ کے جنرل سیکرٹری کا ”اسلام ٹائمز“ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ امام خمینی (رہ) ...