0
Thursday 3 Jan 2013 20:44

کراچی جلوس

  • کراچی میں چہلم امام حسین (ع) کے مرکزی جلوس کی تصویری جھلکیاں

    کراچی میں چہلم امام حسین (ع) کے مرکزی جلوس کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں چہلم امام حسین (ع) کے موقع پر پاک محرم ایسوسی ایشن کی جانب سے نکالا جانے والا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پر اختتام پذیر ہوگیا۔ مرکزی جلوس کی قیادت بوتراب اسکاؤٹس نے کی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی جلوس عزا نشتر پارک سے برآمد ہوا، جو امام بارگاہ خراسان سے ہوتا ہوا ایم اے جناح روڈ پر آیا جہاں امام بارگاہ علی رضا (ع) کے سامنے شرکائے جلوس نے نماز ظہرین ادا کی۔ نماز کے بعد جلوس اپنے مقررہ راستوں صدر، تبت سینٹر، جامع کلاتھ مارکیٹ اور کھارادر سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پر اختتام پذیر ہوگیا۔ اس موقع پر جلوس کی سیکیورٹی کے لئے ہزاروں اسکاؤٹس رضاکار اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے جبکہ عزادارن امام حسین (ع) کی حفاظت کے لئے پولیس اور رینجرز کے ہزاروں اہلکار بھی سیکیورٹی پر مامور تھے۔ قبل ازیں نشتر پارک میں منعقدہ مرکزی مجلس عزا سے علامہ طالب جوہری نے خطاب کیا، اس موقع پر عزاداروں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 227777
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش