0
Saturday 16 Feb 2013 12:23

میلادالنبی(ص)

  • امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان (نشتر میڈیکل کالج) کے زیراہتمام جشن میلادالنبی (ص) کی محفل

    امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان (نشتر میڈیکل کالج) کے زیراہتمام جشن میلادالنبی (ص) کی محفل

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان (نشتر میڈیکل کالج یونٹ) کے زیراہتمام جشن عید میلادالنبی (ص) منایا گیا۔ تقریب رازی ہال میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت ڈویژنل صدر آئی ایس او ملتان تہور حیدری نے کی، جبکہ تقریب سے مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنما علامہ عسکری الہدایت، مولانا نادر عباس جعفری، ڈاکٹر عرفان حیدر اور دیگر نے خطاب کیا۔ جشن عید میلادالنبی (ص) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ آقائے دو جہاں (ص) کی ولادت باسعادت کی خوشی منانا اللہ تبارک و تعالٰی کی مقدس کتاب قرآن پاک سے ثابت ہے۔ رب کریم نے حضور اکرم (ص) کی ولادت باسعادت سے آسمانوں کو منور و مستفیض کیا۔ سرکار دو عالم کا گھرانہ اہل بیت (ع) بھی نور مصطفٰی (ص) سے مستفیض ہوا۔ انہوں نے کہا کہ حضور اکرم (ص) کی ولادت باسعادت سے گمراہوں کو روشنی ملی اور تمام عالم اسلام میں اتفاق و اتحاد پیدا ہوا۔ جانوروں اور پرندوں نے حتی کہ حجر اسود نے بھی خوشیاں منائیں، بنی نجار کی بیٹیوں نے خوشیاں منائیں۔
خبر کا کوڈ : 239955
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے