?>?> القدس لاڑکانہ - اسلام ٹائمز
0
Friday 25 Jul 2014 18:11

القدس لاڑکانہ

  • لاڑکانہ میں عالمی یوم القدس کے موقع پر منعقدہ آزادی القدس ریلی کی تصویری جھلکیاں

    لاڑکانہ میں عالمی یوم القدس کے موقع پر منعقدہ آزادی القدس ریلی کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین لاڑکانہ کی جانب سے جمعۃ الوداع کے روز یوم القدس کے موقع پر سیکریٹری جنرل طارق حسین بدوی کی قیادت میں مرکزی امام بارگاہ جعفریہ سے نماز جمعہ کے بعد القدس ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شیعہ سنی عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کا اختتام پریس کلب لاڑکانہ پر ہوا، جہاں مجلس وحدت مسلمین لاڑکانہ کے سیکریٹری جنرل طارق حسین بدوی اور علمائے کرام نے خطابات کئے۔
خبر کا کوڈ : 401462
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
متعلقہ خبر
ہماری پیشکش