0
Sunday 13 Mar 2016 20:55

پاراچنار، ایام فاطمیہ (س)

  • پاراچنار، ایام فاطمیہ کے موقع پر مجالس عزاء کا اہتمام

    پاراچنار، ایام فاطمیہ کے موقع پر مجالس عزاء کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ کرم ایجنسی میں پاراچنار شہر سمیت اطراف کے اکثر دیہات میں ایام فاطمیہؑ کے موقع پر مجالس عزاء اور ماتم کا اہتمام کیا گیا، جس میں عوام نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ خیال رہے کہ کرم ایجنسی میں دس روز تک ایام فاطمیہ کو انتہائی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جاتاہے۔ جبکہ آخری تین دنوں کو بڑی بڑی مجالس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
اس حوالے سے پاراچنار شہر میں مرکزی امام بارگاہ اور مجلس علمائے اہلبیت پاراچنار کے مرکزی دفتر میں مجالس عزاء کا اہتمام کیا گیا۔ علمائے کرام و ذاکرین عظام نے سیرت سیدہ پر روشنی ڈالی۔ اور مجالس کے بعد شرکاء نے سینہ زنی بھی کی۔
خبر کا کوڈ : 527298
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب