0
Monday 3 Jul 2017 20:42

امریکی سینیٹرز کا دورہ پاکستان

  • امریکی سینیٹر جان مکین کی قیادت میں 5 رُکنی وفد کا جنوبی وزیرستان کا دورہ اور سیاسی و عسکری رہنماؤں سے ملاقاتیں

    امریکی سینیٹر جان مکین کی قیادت میں 5 رُکنی وفد کا جنوبی وزیرستان کا دورہ اور سیاسی و عسکری رہنماؤں سے ملاقاتیں

  • امریکی سینیٹر جان مکین کی قیادت میں 5 رُکنی وفد کا جنوبی وزیرستان کا دورہ اور سیاسی و عسکری رہنماؤں سے ملاقاتیں؎

    امریکی سینیٹر جان مکین کی قیادت میں 5 رُکنی وفد کا جنوبی وزیرستان کا دورہ اور سیاسی و عسکری رہنماؤں سے ملاقاتیں؎

  • امریکی سینیٹر جان مکین کی قیادت میں 5 رُکنی وفد کا جنوبی وزیرستان کا دورہ اور سیاسی و عسکری رہنماؤں سے ملاقاتیں

    امریکی سینیٹر جان مکین کی قیادت میں 5 رُکنی وفد کا جنوبی وزیرستان کا دورہ اور سیاسی و عسکری رہنماؤں سے ملاقاتیں

  • امریکی سینیٹر جان مکین کی قیادت میں 5 رُکنی وفد کا جنوبی وزیرستان کا دورہ اور سیاسی و عسکری رہنماؤں سے ملاقاتیں

    امریکی سینیٹر جان مکین کی قیادت میں 5 رُکنی وفد کا جنوبی وزیرستان کا دورہ اور سیاسی و عسکری رہنماؤں سے ملاقاتیں

اسلام ٹائمز۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹر جان مکین کی قیادت میں 5 رُکنی وفد نے جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ امریکی وفد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیا، جبکہ پاک افغان بارڈر سکیورٹی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے پاکستانی فوج کی جانب سے کئے گئے سکیورٹی اقدامات کو بھی سراہا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ امریکی سینیٹ کی آرمڈ کمیٹی کے وفد نے سینیٹر جان مکین کی قیادت میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مقامی کمانڈر نے وفد کو پاک افغان بارڈر کی سکیورٹی کی صورتحال، اس کی اہمیت اور سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لئے کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور وفد کو جنوبی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کا فضائی دورہ بھی کرایا گیا۔ فضائی دورے کے دوران جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے تعمیر کی گئی چیک پوسٹیں، سڑکیں، اسکول، کالج، کھیلوں کے اسٹیڈیم، واٹر سپلائی منصوبے اور انفراسٹرکچر کے منصوبے بھی امریکی وفد کو دکھائے گئے، اس کے علاوہ مزید ترقیاتی پروجیکٹس سے بھی آگاہ کیا گیا۔ اتوار کی رات گئے پاک فوج کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریقین نے سکیورٹی تعاون اور پاکستان و افغانستان کے درمیان رابطے پر اتفاق کیا۔ امریکی وفد کے دیگر ارکان میں سینیٹر لِنڈسی گراہم، سینیٹر الزبیتھ وارن، سینیٹر ڈیوڈ پرڈیو اور سینیٹر شیلڈن وائٹ ہاؤس شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 650522
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے