0
Monday 25 Dec 2017 12:41

اسلام آباد میں اسپیکرز کانفرنس

  • اسلام آباد میں پاکستان کی قیادت میں چھ ممالک کی پہلی اسپیکرز کانفرنس کا انعقاد

    اسلام آباد میں پاکستان کی قیادت میں چھ ممالک کی پہلی اسپیکرز کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ پہلی اسپیکرز کانفرنس نے بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلے کی مذمت کی ہے، داعش کو خطے کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا گیا ہے، چھ ممالک کے وفود نے خطے میں امن و استحکام کے لئے مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ضروری قرار دے دیا ہے۔ کانفرنس میں پاکستان، چین، روس، ترکی، ایران اور افغانستان کے وفود نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ پہلی 6 رکنی اسپیکرز کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، کانفرنس میں امن، ترقی اور ریاستوں کے درمیان روابط پر تبادلہ خیال ہوا اور اتفاق کیا گیا کہ ترقی کے لئے امن کا قیام ضروری ہے، کانفرنس میں شریک ممالک نے پارلیمنٹ اور حکومتوں کے درمیان روابط کے فروغ پر اتفاق کیا اور دہشتگردی سمیت دیگر منظم جرائم کے درمیان تعلق مضبوط ہونے پر اظہار تشویش کیا۔
خبر کا کوڈ : 692348
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش