0
Wednesday 31 Oct 2018 02:11

چہلم جلوس کراچی، شیعہ مسنگ پرسنز کیلئے احتجاج

  • شیعہ مسنگ پرسنز کے اہلخانہ کی جانب سے کراچی میں چہلم امام حسین (ع) کے مرکزی جلوس میں احتجاجی دھرنا

    شیعہ مسنگ پرسنز کے اہلخانہ کی جانب سے کراچی میں چہلم امام حسین (ع) کے مرکزی جلوس میں احتجاجی دھرنا

اسلام ٹائمز۔ چہلم امام حسین (ع) کے موقع پر شیعہ مسنگ پرسنز کے خانوادوں نے کراچی کے مرکزی جلوس میں ایم اے جناح روڈ پر احتجاجی دھرنا دیا۔ جلوس کے شرکاء بھی اسیروں کی رہائی کیلئے متاثرہ فیملی سے اظہار یکجہتی کیلئے دھرنا دے کر بیٹھ گئے اور جلوس 1 گھنٹے تک رکا رہا۔ دھرنے سے علماء کرام اور لاپتہ عزاداروں کے خانوادوں نے خطاب کرکے حکومت اور ریاستی اداروں پر زور دیا کہ ہمارے اسیروں نے اگر کوئی جرم کیا ہے تو عدالتوں میں پیش کرو کیونکہ اغواء گردی خود ایک دہشتگردی اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے، ظلم اور زیادتی ملت جعفریہ کسی صورت برداشت کرنے کو تیار نہیں ہے۔ مظاہرین لاپتہ عزاداروں کی رہائی اور فیصل رضا عابدی کی رہائی کے نعروں کے ساتھ لبیک یا حسین (ع) کی صدائیں بلند کر رہے تھے۔
خبر کا کوڈ : 758679
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش