0
Sunday 29 Sep 2019 22:34

وزیراعظم عمران خان کی وطن واپسی

  • وزیراعظم عمران خان کی امریکہ سے واسپی پر استقبال کے مناظر

    وزیراعظم عمران خان کی امریکہ سے واسپی پر استقبال کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ امریکا کے 7 روزہ دورے کے بعد وزیراعظم عمران خان نیویارک سے اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں، وطن واپسی کے دوران انہوں نے سعودی عرب میں مختصر قیام کیا۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر تجارت رزاق داؤد، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور دیگر اہم سیاسی و سرکاری شخصیات بھی موجود تھیں۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کے استقبال کے لیے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے وفاقی اور صوبائی وزرا کی قیادت میں قافلے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر موجود تھے جنہوں نے وزیراعظم کا ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان 21 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچے تھے۔
خبر کا کوڈ : 819080
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب