0
Wednesday 2 Oct 2019 16:18

جھنگ، شہید ڈاکٹر قیصر سیال کے مزار پر فاتحہ خوانی

  • جھنگ، شہید ڈاکٹر قیصر سیال کے یوم شہادت پر امامیہ طلبہ کی انکے مزار پر حاضری کی تصاویر

    جھنگ، شہید ڈاکٹر قیصر سیال کے یوم شہادت پر امامیہ طلبہ کی انکے مزار پر حاضری کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن فیصل آباد ڈویژن مختار شہید یونٹ جھنگ صدر کی جانب سے شہید ڈاکٹر قیصر عباس سیال کے یوم شہادت کے موقع پر شہید کے مرقد پر امامیہ نوجوانوں نے حاضری دی، فاتحہ خوانی اور شمعیں روشن کیں۔ شہید کے ایصال ثواب کیلیے دعاۓ توسل کی تلاوت کی گئی اور سابقہ یونٹ صدر ذوالفقار علی نے شہید ڈاکٹر قیصر عباس سیال کی شخصیت کے متعلق گفتگو کی۔ واضح رہے کہ اس موقع پر امامیہ طلبہ نے ترانہ آئی ایس او اور ترانہ شہادت بھی پڑھا اور شہید کے مزار پر سلامی دی۔
خبر کا کوڈ : 819666
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب