0
Thursday 3 Oct 2019 19:07

اسلام آباد، علامہ شہنشاہ نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات

  • اسلام آباد، علامہ شہنشاہ نقوی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تصاویر

    اسلام آباد، علامہ شہنشاہ نقوی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے وزیرِاعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیرِاعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی اور وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی زلفی بخاری بھی شامل تھے۔ تفصیلات کے مطابق شیعہ رہنماء نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِاعظم کو امام علی رضا علیہ اسلام کی تعلیم کردہ دعا ہدیہ کی اور زائرین مقام مقدسہ کے مسائل، شیعہ مسنگ پرسنز کی رہائی اور  عایلی قوانین اور آرٹیکل 227 کے نفاذ کے متعلق گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ : 819970
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب