0
Thursday 10 Oct 2019 15:04

اسلام آباد، یکجہتی کشمیر ملٹی پارٹی کانفرنس

  • اسلام آباد، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ملٹی پارٹی کانفرنس کی تصاویر

    اسلام آباد، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ملٹی پارٹی کانفرنس کی تصاویر

  • اسلام آباد، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر ملٹی پارٹی کانفرنس کی تصاویر

    اسلام آباد، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر ملٹی پارٹی کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیراہتمام ڈاکٹر ابو الخیر محمد زبیر کے زیر صدارت الفلاح ہال ایف ایٹ فور اسلام آباد میں یکجہتی کشمیر ملٹی پارٹی کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں کونسل میں شامل جماعتوں کے قائدین اور صوبائی و ضلعی قیادت نیز سول سوسائٹی کے اراکین شریک ہوئے۔ کانفرنس سے کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحب زادہ ابو الخیر محمد زبیر، امیر جماعت اسلامی سراج الحق، تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلی خرم نواز گنڈا پور، اسلامی تحریک کے سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی، تنظیم اسلامی کے سربراہ حافظ عاکف سعید، جمعیت اتحاد علمائے پاکستان کے صدر مولانا عبد المالک، اتحاد علمائے پاکستان کے نائب صدر مولانا عبد الجلیل نقشبندی، متحدہ جمعیت اہل حدیث کے سربراہ علامہ ضیاء اللہ شاہ بخاری،جمعیت اہل حدیث کے سربراہ مولانا عبد الغفار روپڑی، جماعت اہل حرم کے سربراہ مفتی گلزار احمد نعیمی، ہدیۃ الہادی کے صدر رضیت باللہ، کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید فیض نقشبندی، تحریک جوانان پاکستان کے سربراہ عبد اللہ گل، جمعیت علمائے پاکستان کے سینئر نائب صدر صفدر گیلانی، علامہ زبیر احمد زہیر صدر جمہوری اتحاد، جماعت اسلامی کے نائب امیر پروفیسر محمد ابراھیم، حریت کانفرنس کے راہنما سید عبداللہ گیلانی، نور الباری اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔

خبر کا کوڈ : 821268
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے