0
Wednesday 23 Oct 2019 14:27

ڈی آئی خان، شہید اہلکار کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا

  • ڈی آئی خان، کالعدم تحریک طالبان کی دہشتگردی کا نشانہ بننے والے اہلکار

    ڈی آئی خان، کالعدم تحریک طالبان کی دہشتگردی کا نشانہ بننے والے اہلکار

  • ڈی آئی خان، سی ٹی ڈی کے شہید اہلکار کی نماز جنازہ

    ڈی آئی خان، سی ٹی ڈی کے شہید اہلکار کی نماز جنازہ

  • ڈی آئی خان، زخمی اہلکار جہانگیر زیر علاج

    ڈی آئی خان، زخمی اہلکار جہانگیر زیر علاج

  • ڈی آئی خان، زخمی اہلکار جہانگیر کی عیادت

    ڈی آئی خان، زخمی اہلکار جہانگیر کی عیادت

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے اہلکار نور ولی کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی ہے۔ ڈی پی او ڈی آئی خان کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں حساس اداروں اور سی ٹی ڈی نے رمک گاؤں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر مشترکہ آپریشن کیا اس دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی حوالدار شہید اور سپاہی جہانگیر زخمی ہو گیا، جس کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ انسداد دہشتگردی فورس کے اہلکار نور ولی کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی، جس میں پولیس کے اعلٰی افسران سمیت سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ افسران نے میت پہ پھول چڑھائے اور سرکاری اعزاز کے ساتھ سلامی دی گئی۔ دوسری جانب پولیس افسران نے زخمی اہلکار جہانگیر کی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں عیادت کی۔ 
خبر کا کوڈ : 823603
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب