0
Saturday 26 Oct 2019 10:31

فیصل آباد، آئی ایس او کے کنونشن کی رابطہ مہم

  • فیصل آباد، آئی ایس او کے مرکزی سالانہ کنونشن میں شرکت کو یقنی بنانے کیلئے رابطہ مہم کی تصاویر

    فیصل آباد، آئی ایس او کے مرکزی سالانہ کنونشن میں شرکت کو یقنی بنانے کیلئے رابطہ مہم کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ مرکزی اتحاد ملت و استحکام پاکستان کنونشن میں زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانے کیلئے رابطہ مہم زور و شور سے جاری ہے۔ رابطہ مہم کے سلسلے میں مرکزی جنرل سیکرٹری عارف حسین علی جانی نے فیصل آباد ڈویژن کے المصطفیٰ ہاسٹل یونٹ مدینہ ٹاؤن، منتظر مہدی یونٹ ایگری کلچر یونیورسٹی اور شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی یونٹ رجوعہ سادات کے دورہ جات کیے۔ اس دوران یونٹس میں نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے طلبہ کو مرکزی کنونشن میں شرکت کی دعوت دی۔ واضح رہے کہ 22، 23 اور 24 نومبر 2019ء کو جامعۃ المصطفیٰ، پاک عرب سوسائٹی فیروز پور روڈ لاہور میں منعقد ہونیوالے مرکزی کنونشن میں زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانے کیلئے چاروں صوبوں، کشمیر اور گلگت بلتستان کے ڈویژنز کے دورہ جات جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ : 824012
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے