0
Thursday 31 Oct 2019 23:07

سانحہ لیاقت پور

  • لیاقت پور میں تیزگام ٹرین کو ہولناک حادثہ

    لیاقت پور میں تیزگام ٹرین کو ہولناک حادثہ

اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تیزگام کی بوگی میں سلنڈروں کی موجودگی کی غلطی کو تسلیم کرتے ہیں استعفی کے بارے میں اتوار کو بات کروں گا، ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کہ ٹرین حادثہ گیس سلنڈر کی وجہ سے ہوا، آرمی چیف نے زخمیوں کو ائیر ایمبولینس کے زریعے ملتان اور رحیم یار خان منتقل کروایا ورنہ اموات 100ہو سکتی تھیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رحیم یار خان سے ملتان پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت میں کیا۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہم بہاولپور، لیاقت پور اور رحیم یار خان کے بعد ملتان پہنچے ہیں یہاں برن یونٹ اور نشتر ایمرجنسی میں 9 مریض موجود ہیں، میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا احسان مند ہوں کہ انہوں نے فوری طور پر ائیر ایمبولینس کے زریعے زخمیوں کو رحیم یار خان اور ملتان منتقل کیا، اس وقت جائے حادثہ لیاقت پور میں کوئی زخمی موجود نہیں ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ اس افسوسناک سانحہ میں 74 افراد شہید ہوئے ہیں اور یہ حادثہ گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا، اس بوگی میں تبلیغی جماعت کے لوگ تھے مجموعی طور پر 35سے 40 مسافر زخمی ہیں ہم ریلوے کی طرف سے شہید ہونے والوں کو 15،15 لاکھ جبکہ زخمیوں کو تین سے پانچ لاکھ کی امداد دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے فوری طور پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے اور مجھے توقع ہے کہ وزیراعظم بھی شہداء اور زخمیوں کے لئے خصوصی پیکج کا اعلان کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 824975
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب