0
Friday 1 Nov 2019 23:56

وزیر اعظم کا دورہ گلگت

  • وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے دورہ گلگت کی تصویری جھلکیاں

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے دورہ گلگت کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم عمران خان نے گلگت کا مختصر دورہ کیا، گورنر راجہ جلال حسین مقپون، وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن اور پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت نے ان کا استقبال کیا۔ عمران خان گلگت بلتستان کے یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، آرمی ہیلی پیڈ پر منعقدہ تقریب میں اعلیٰ سول و عسکری حکام، جنگ آزادی کے غازیوں اور شہریوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر پاک فوج کی جانب سے شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ عمران خان نے تقریب سے خطاب بھی کیا جس کے بعد وہ گورنر ہائوس روانہ ہو گئے، جہاں انہوں نے صوبائی حکومت کی کابینہ کے ساتھ میٹنگ کی بعد ازاں مختلف منصوبوں کا افتتاح بھی کیا۔ وزیر اعظم نے یادگار شہدا پر حاضری بھی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائے۔
خبر کا کوڈ : 825133
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب