0
Wednesday 6 Nov 2019 11:29

سرگودہا، گستاخ امامؑ زمانہ کخلاف احتجاج

اسلام ٹائمز۔ ملعون عبدالستار جمالی کی طرف سے سندھ میں امامؑ زمانہ کی شان میں کی جانیوالی گستاخی کیخلاف ملک بھر کی طرح سرگودہا میں احتجاج کیا گیا۔ سرگودہا شہر کے علاوہ تحصیل ساہیوال میں اہل تشیع نے مظاہرہ کیا اور امامؑ زمانہ کی شان میں گستاخی کے مرتکب کو سزائے موت کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین میں بچے، جوان اور بوڑھے سب شامل تھے۔ واضح رہے کہ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر محمد قاسم شمسی کی جانب سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کی کال دی گئی تھی۔
 
خبر کا کوڈ : 825841
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب