0
Friday 22 Nov 2019 22:10

عمران خان کا دورہ میانوالی

  • میانوالی، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ میانوالی کی تصاویر

    میانوالی، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ میانوالی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے آبائی حلقے میانوالی کا دورہ کیا۔ انہوں نے میانوالی میں ماں اور بچے کی صحت کے لیے 200 بستروں پر مُشتمل اسپتال، خٹک بیلٹ اور عیسی خیل کے لیے واٹر سپلائی اسکیم، شہری اور دیہاتی سڑکوں کو وسیع کرنے کے پروگرام، میانوالی میں واٹر سپلائی اسکیم کا قیام، پہلے سے موجود سکولوں کی اپ گریڈیشن اور نئے سکولوں کا قیام، واٹر سپورٹس اور ٹورازم کلب سمیت مُختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم عمران خان کا میانوالی میں اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 23 سال قبل جب سیاست شروع کی تو احساس ہوا کہ لوگوں کو سب سے زیادہ مشکل اسی بات کی ہوتی ہے کہ جب وہ بیمار ہوں تو اسپتال اور ڈاکٹرز نہ ہوں، مریضوں کو علاج کے لیے میانوالی سے لاہور اور راولپنڈی جانا پڑتا تھا۔ عمران خان نے کہا کہ اسپتال میانوالی کے لوگوں کے لیے شروعات ہے، میانوالی کے لیے صحت، پانی کی اسکیموں کے لیے بہت پیسہ رکھا ہے اور پھر بچوں کے لیے تعلیم کا بندوبست کرنا ہے۔ میانوالی میں مانچسٹر کے بزنس مین انیل مسرت ایک نجی اسپتال بنا رہے ہیں، اس اسپتال کے بعد یہاں کے لوگوں کو علاج کے لیے کسی اور شہر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
خبر کا کوڈ : 828414
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب