0
Thursday 28 Nov 2019 12:16

تہران میں فتنہ گری کیخلاف ہونیوالا مظاہرہ

  • تہران میں فتنہ گری کے خلاف ہونے والا احتجاجی مظاہرہ

    تہران میں فتنہ گری کے خلاف ہونے والا احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے گذشتہ روز حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رضاکار فورس کے ہزاروں اہلکاروں اور کمانڈروں نے ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے  اس ملاقات میں ایرانی عوام اور اسلامی نظام کے خلاف دشمنوں کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا، ایرانی عوام نے حالیہ دنوں میں دشمنوں کی بہت بڑی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی عوام کی ہوشیاری اور بیداری کی تعظيم و تکریم اور تقدیر کرتے ہوئے فرمایا، ایرانی قوم نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک باعظمت اور قدرتمند قوم ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا، دشمنوں نے ایران کے اندر عدم استحکام، فتنہ، فساد اور بلوے پھیلانے کے سلسلے میں اربوں ڈالر صرف کئے تھے، وہ کسی فرصت کے منتظر تھے اور دشمنوں نے فتنہ و فساد پھیلانے کے سلسلے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی، لیکن ایرانی عوام نے دشمنوں کی سازشوں کو محسوس کر لیا اور دشمن کے خلاف میدان میں نکل آئے اور ان کی تمام کوششوں اور سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ : 829433
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش