0
Friday 29 Nov 2019 20:41

لاہور میں طلبہ حقوق مارچ

  • لاہور میں مال روڈ پر پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کا طلبہ حقوق مارچ

    لاہور میں مال روڈ پر پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کا طلبہ حقوق مارچ

اسلام ٹائمز۔ لاہور میں مال روڈ پر پروگریسو سٹوڈنٹس کلیکٹو  کے تحت یومِ یکجہتیِ طلباء ریلی نکالی گئی۔ جس میں طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی۔ طلبہ نے پنجاب اسمبلی کے سامنے فیصل چوک میں دھرنا دیا۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ گھٹن کی عمومی بڑھتی فضا کے سبب طلبا و طالبات زیادہ متحرک ہو گئے ہیں اور اپنے حقوق کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ یومِ یکجہتی  فیسوں میں بڑے پیمانے پر اضافے، نجی تعلیمی اداروں کی منافع خور بے لگامی، تعلیمی اداروں میں قانون نافذ کرنیوالوں کی بڑھتی ہوئی مداخلت، یونین سازی کے حق کی بحالی، تعلیمی اداروں میں بڑھتی ہوئی جنسی ہراسگی، بدعنوانیوں کے فروغ اور سوال پوچھنے کی حوصلہ شکنی کے سلسلے میں منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 829740
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش