0
Monday 26 Oct 2020 00:24

لاہور، منصورہ میں میلاد النبیؑ کانفرنس

  • لاہور، منصورہ میں منعقد ہونیوالی میلاد النبیؑ کانفرنس کی تصاویر

    لاہور، منصورہ میں منعقد ہونیوالی میلاد النبیؑ کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم علماء و مشائخ رابطہ کونسل کے زیر اہتمام منصورہ میں میلاد النبیﷺ کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی، جامعۃ المنتظر سے علامہ حافظ کاظم رضا نقوی، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق، چیئرمین علماء مشائخ رابطہ کونسل پاکستان خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ، امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری، صدر علماء مشائخ رابطہ کونسل پاکستان میاں مقصود احمد، صاحبزادہ سلطان احمد علی، پیر غلام رسول اویسی، صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری سمیت رہنماوں نے خطاب کیا اور اس دوران نعت خواں حضرات نے سرکار ختمی مرتبتؑ کے حضور گل ہائے عقیدت بھی نچھاور کیے۔
 
خبر کا کوڈ : 894007
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش