0
Sunday 29 Nov 2020 19:29

لوئر دیر، جماعت اسلامی کا جلسہ

  • خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں جماعت اسلامی کے جلسے کے مناظر

    خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں جماعت اسلامی کے جلسے کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ فریب اور یوٹرن میں سنچری کرلی ہے، نااہل نالائق اور بددیانت حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔ لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت ہر محاز پر ناکام ہوچکی ہے اور مہنگائی بروزگاری اور بدامنی نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے، عوام دو وقت کی روٹی کیلئے ترس رہے ہیں، حکمرانوں کی بدنیتی سے ملک سے برکت ختم ہوگئی ہے، اور عوام خوار و زار ہوگئی ہے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ اسٹیل مل کے 4500 ملازمین کو بے روزگار کرنا ظلم اور جبر کا فیصلہ ہے، عمران خان نے جھوٹ فریب اور یوٹرن کی سنچری کرلی ہے، ان کا ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھروں کا وعدہ بھی جھوٹ ثابت ہوا، ملک میں کمر توڑ مہنگائی اور بے روزگاری موجودہ وزیراعظم کی نااہلی ہے، حکومت آٹا مافیا، چینی مافیا، ڈیزل مافیا کے سامنے بے بس ہوگئی ہے، عوام کو اس نااہل نالائق اور بددیانت حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت نے کشمیریوں کا سودہ کیا اور اب اسرائل کو تسلیم کرنے کے کوشش کر رہی ہے، ملک میں صدراتی نظام لانے کی باتیں ہو رہی ہیں، لیکن عوام کو صدارتی نظام کسی طور پر قبول نہیں، ہم عوام کے ساتھ مل کر ان کے خلاف بھر پور مزاحمت کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم چوروں کا ٹولہ ہے اور یہ بھی امریکا کی غلام اور آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اہلکار ہیں۔ دوسری جانب کورونا کی دوسری لہر کے باعث جماعت اسلامی نے 2 ہفتوں کیلئے سیاسی سرگرمیاں جلسے جلوس معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 900692
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش