0
Saturday 27 Feb 2021 17:14

کرگل کشمیر، جشن مولود کعبہ

  • جشن مولود کعبہ پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل کا منعقد

    جشن مولود کعبہ پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل کا منعقد

  • جشن مولود کعبہ پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل کا منعقد  ط

    جشن مولود کعبہ پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل کا منعقد ط

  • جشن مولود کعبہ پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل کا منعقد

    جشن مولود کعبہ پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل کا منعقد

اسلام ٹائمز۔ جشن مولود کعبہ بمناسبت ولادت باسعادت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (ع) کے پُرمسرت موقع پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن محفل کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر شہر ممبئی مہارشڑا سے (حافظِ نہج البلاغہ) مولانا سید نسیم الحسن رضوی صاحب قبلہ کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا جبکہ لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کے سربراہ فیروز احمد خان اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ لداخ پولیس کرگل نے بحیثیت مہمان اعزازی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں علماء کونسل جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے علاوہ ضلع کے مختلف علاقوں سے کثیر تعداد میں عاشقان امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (ع) نے شرکت کر کے مولا علی علیہ السلام کے تعین اپنے عقیدت و احترام کا اظہار کیا۔ مولانا شیخ ناظر مہدی محمدی صدر جمعیت العلماء اثنا عشریہ نے محفل میں صدارت کے فرائض انجام دیئے، محفلِ جشن کا آغاز آخوند مسلم قرائتی مدرس دارالقرآن حوزہ علمیہ اثنا عشریہ نے تلاوت کلام پاک سے کیا جس کے بعد تقاریر، منقبت اور قصیدہ خوانی کا سلسلہ شروع ہوا۔

اس موقع پر مقررین نے حضرت امام علی (ع) کے سیرت طیبہ اور حالات زندگی پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (ع) کو پورے عالم انسانیت کے لئے مشعل راہ قرار دیا اور لوگوں کو محمد و آل محمد علیہم السلام کے نقش قدم پر چلتے ہوئے امام علی (ع) کے پاک ذات کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دینے کی تلقین کی اور صحیح معنوں میں امام علی (ع) کے پیروکار اور شیعہ بننے کی کوشش پر زور دیا۔ مولانا سید نسیم الحسن رضوی نے اپنے خطاب میں نہج البلاغۃ میں امام علی علیہ السلام کے چند فرمودات اور اسماء الحسنی کے موضوع  پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے امام علی علیہ السلام کے اقوالِ زرین سے مومنین کے دلوں کو منور کیا اور اہل البیت علیہم السلام کو نجات کی کشتی سے تعبیر کرتے ہوئے محمد و آل محمد علیہم السلام کو مومنین کیلئے مشعل راہ قرار دیتے ہوئے تلقین کی کہ وہ زندگی کے ہر شعبہ میں محمد و آل محمد علیہم السلام کی تعلیمات کی پیروی کرے اور اپنے دنیا اور آخرت دنوں کو آباد کریں۔
خبر کا کوڈ : 918579
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش