0
Saturday 8 May 2021 05:21

عالمی یوم القدس، کوئٹہ میں احتجاج

  • عالمی یوم القدس کے موقع پر کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ، شہدائے القدس کوئٹہ کو خراج عقیدت

    عالمی یوم القدس کے موقع پر کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ، شہدائے القدس کوئٹہ کو خراج عقیدت

اسلام ٹائمز۔ عالمی یوم القدس کے موقع پر کوئٹہ میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید ہاشم موسوی، بزرگ عالم دین امام جمعہ کوئٹہ علامہ محمد جمعہ اسدی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ پوری دنیا کے مسلمان آج مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم القدس منا رہے ہیں، قدس کے وارث دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل غاصب اور جعلی ریاست ہے جسے دنیا کے غیرت مند مسلمان اور اقوام عالم تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ : 931394
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش