0
Tuesday 28 Sep 2021 23:24

سکردو میں اربعین کا مرکزی جلوس

  • سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

    سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

  • سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

    سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

  • سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

    سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

  • سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

    سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

  • سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

    سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

  • سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

    سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

  • سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

    سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

  • سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

    سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

  • سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

    سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

  • سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

    سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم

اسلام ٹائمز۔ سکردو میں شہدائے کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ مختلف علاقوں سے ایک درجن سے زائد جلوس برآمد ہوئے جو اپنے مقرر راستوں جامع مسجد، چشمہ بازار، مین بازار، حسینی چوک سے ہوتے ہوئے قتل گاہ شریف پہنچے جہاں عزاداری کے بعد واپس اپنے اپنے امام بارگاہوں میں پہنچ کر اختتام پذیر ہوئے۔ اربعین کے جلوس میں ہزاروں عزادار شریک ہوئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ پولیس، سکائوٹس کے ساتھ العباس سکائوٹس کے رضاکاروں نے سکیورٹی کے انتظامات سنبھالے۔ اربعین کے روز سکردو میں موبائل فون سروس معطل رہی۔
خبر کا کوڈ : 956227
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش