اسلام ٹائمز: پوری دنیا سے بابصیرت اور آگاہ نوجوان اپنی دینی قیادت کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر دشمن کے مقابلے میں صف آراء ہوگئے، جنکو ہم "مدافعین حرم" کے نام سے جانتے ہیں۔ مدافعین حرم جس ہدف کے تحت عراق اور شام میں تکفیری صہیونی ...
کابل کے علاقے قلعہ فتح اللہ میں گھات لگائے موٹر سائیکل سوار نامعلوم دہشت گردوں نے خاتون ججوں کی گاڑی پر اچانک حملہ کیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو خواتین ججز موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں جبکہ دو شدید زخمی ہو گئیں، جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
عرب نیوز چینل المیادین کیجانب سے نشر کی جانیوالی ریکارڈڈ ڈاکومنٹری فلم "اللقاء الاخیر" میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کیساتھ اپنی آخری ملاقات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی آخری مرتبہ جب ملاقات کو آئے تو تب بدھ ...
حرم رضوی (ع) سے متعلق تمام افراد و تنظیموں کیخلاف امریکہ کیجانب پابندیاں عائد کئے جانیکی شدید مذمت کرتے ہوئے لبنانی مزاحمتی تحریک نے تاکید کی ہے کہ حضرت امام رضا علیہ السلام کا حرم؛ اللہ تعالیٰ کی عبادت کا ایک مرکز اور مقدس مقام ہے، جہاں دسیوں لاکھ مسلمان ...
اسلام ٹائمز: التنف انتہائی اسٹریٹجک اہمیت کا حامل علاقہ ہے جو شام، عراق اور اردن کی مشترکہ سرحد کے قریب واقع ہے۔ اس علاقے میں امریکہ نے ایک فوجی اڈہ قائم کر رکھا ہے، جہاں سے شام میں سرگرم تکفیری دہشتگرد عناصر کو لاجسٹک اور فوجی مدد فراہم کی جاتی ہے۔ ...
المسیرہ کیمطابق صوبہ مأرب کے علاقے ماہلیہ میں ایک گاڑی پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے میں 1 یمنی شہری شہید جبکہ صوبہ الحدیدہ کے شہر التحیتا میں جارح سعودی فوجیوں کی فائرنگ سے 1 یمنی خاتون زخمی ہو گئی۔
یدیعوت آحارانوت نے اسرائیلی فوج سے اٹھتے صیہونی اعتماد کے بارے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ گذشتہ سال اپنی فوج پر صیہونیوں کا اعتماد 90 فیصد سے 81 فیصد کی ...
عرب نیوز چینل المیادین نے اطلاع دی ہے کہ قابض امریکی فوج کیجانب سے تاحال شام میں قید 100 داعشی قیدیوں کو عراق کیساتھ متصل سرحدی علاقوں میں پہنچایا گیا ...
امریکہ کے اس فیصلے کا انصاراللہ اور یمن کے عوام پر کوئی اثر نہیں پڑیگا، کیونکہ یمنی عوام امریکی سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنی راہ پر گامزن رہیں گے۔ ...
تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبد السلام نے کہا کہ یمن پر حملہ کرنے والی جارح قوتوں کو اپنی جارحیت کا سلسلہ بند کر دینا چاہیے کیونکہ اب یمن کیخلاف اس ...
آیت اللہ مصباح یزدی کی علمی خدمات کے اعزاز میں منعقد ہونیوالی ایک تقریب سے خطاب کرتے ایرانی سپاہ پاسداران کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ علامہ مصباح جانتے ...
عرب ای مجلے المعلومہ کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے انجمن علمائے اسلام کے سربراہ، حشد الشعبی کے مرکزی کمانڈر اور معروف عالم دین نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ ...
امریکہ کیجانب سے عراقی عوامی مزاحمتی فورس حشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر پر پابندیاں عائد کئے جانیکی شدید مذمت کرتے ہوئے عصائب اہل الحق کے ترجمان نے اپنے ٹوئٹر ...
نیویارک سے چلنے والی انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں تاکید کی ہے کہ اسوقت بحرینی جیلوں میں 13 ایسے قیدی بھی موجود ...