0
Friday 18 Jan 2013 10:57

سندھ کے بعد اسکردو کے ضلع گنگچھے کو بھی خسرہ کی وباء نے لپیٹ میں لے لیا

سندھ کے بعد اسکردو کے ضلع گنگچھے کو بھی خسرہ کی وباء نے لپیٹ میں لے لیا
اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح بلتستان ڈویژن کے ضلع گنگچھے کو خسرے کی وباء نے گھیر لیا ہے اور اب تک ایک سو پانچ کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق اس وباء سے بچنے کے لیے بہتر حکمت عملی مرتب کی جا رہی ہے اور اب تک ڈسٹرکٹ ہسپتال گنگچھے سے سو سے زائد خسرہ میں مبتلا بچے ٹھیک ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں تاہم مزید بچوں کے داخل ہونے کے امکانات ہیں۔ دوسری طرف حکومت کی جانب سے فنڈز کی کمی کے باعث ہسپتال میں ہیٹنگ کے نظام اور دیگر سہولیات نہ ملنے کے باعث مریضوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ : 232214
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش