?> پشاور میں جشن مولود کعبہ کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد - اسلام ٹائمز
0
Sunday 26 May 2013 22:40

پشاور میں جشن مولود کعبہ کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد

پشاور میں جشن مولود کعبہ کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ جشن مولود کعبہ کے سلسلے میں پشاور میں بھی تقریبات منعقد ہوئیں۔ اس سلسلے میں ایک تقریب امام مارگاہ حاجی ملک رحمان میں منعقد ہوئی۔ جس میں منقبت اور نعت خوانی بھی ہوئی۔ اس موقع پر علامہ اعجاز زیدی نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے امام علی (ع) کے فضائل بیان کئے۔ علاوہ ازیں امام بارگاہ حسینیہ ہال صدر سمیت پشاور شہر کی مختلف امام بارگاہوں میں امام علی (ع) کی ولادت باسعادت کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ علاوہ ازیں مختلف ملی تنظیموں کے زیر اہتمام بھی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 267733
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش