0
Saturday 8 Feb 2014 18:58

پشاور، کل دفعہ144نافذ اور موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی

پشاور، کل دفعہ144نافذ اور موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی
اسلام ٹائمز۔ پشاورمیں کل موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنرظہیر الاسلام کے مطابق صحت کا انصاف پروگرام کے دوسرے مرحلے پر کل موٹر سائیکل چلانے پر پابندی لگائی گئی ہے جبکہ پشاور شہر میں کل دفعہ 144بھی نافذ ہوگی۔ پولیو مہم پرامن چلانے کیلئے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا۔ دفعہ 144 اس وقت تک نافذ رہے گی جب تک انسداد پولیو مہم ختم نہ ہو۔
خبر کا کوڈ : 349684
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش