0
Monday 27 Oct 2014 23:34

آج رات ساڑھے 3 بجے کی پرواز سے بیرون ملک جارہا ہوں، ڈاکٹر طاہر القادری

آج رات ساڑھے 3 بجے کی پرواز سے بیرون ملک جارہا ہوں، ڈاکٹر طاہر القادری
اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ آج رات ساڑھے 3 بجے کی پرواز سے بیرون ملک جارہا ہوں، لاہور میں اپنے بیرون ملک دورے کی تفصیلات سے متعلق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لندن سے نارتھ امریکا جاؤں گا، لندن میں 6 گھنٹے کے ٹرانزٹ کے بعد نارتھ امریکا روانہ ہوجاؤں گا۔ طاہر القادری نے بتایا کہ وہ 13 نومبر کو کینیڈا جائیں گے اور 3 دن قیام کے بعد 16 نومبر کو واپس وطن آجائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 416789
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش