0
Wednesday 29 Apr 2015 17:37

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں 20 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں 20 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں 20 روز کیلیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ دفعہ 144 کے تحت 20 روز تک 4 سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی رہے گی۔ اس دوران موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی۔ اس سے پہلے اسسٹنٹ کمشنر کلاچی نے کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا تھا جسے علاقے میں جاری امتحانات کی وجہ سے واپس لے لیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 457331
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب