0
Monday 23 Nov 2015 19:25

ڈیرہ غازی خان، تونسہ میں سرچ آپریشن، مشتبہ شخص اسلحہ سمیت گرفتار

ڈیرہ غازی خان، تونسہ میں سرچ آپریشن، مشتبہ شخص اسلحہ سمیت گرفتار
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا،اس دوران ایک مشتبہ شخص کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق تونسہ کے مختلف دیہی علاقوں میں آج صبح سے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ اس دوران پولیس نے قصبہ ببی کے رہائشی عبد الغفور کو ایک پستول سمیت حراست میں لے لیا۔ دوسری جانب مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے جس میں قصبہ ترمن، ٹبی قیصرانی، قصبہ ببی، سوراں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 499780
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش