0
Thursday 14 Jul 2016 18:29

پشاور، ترقیاتی کاموں میں خوردبرد، سابق چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل شاہد خٹک جبری ریٹائر

پشاور، ترقیاتی کاموں میں خوردبرد، سابق چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل شاہد خٹک جبری ریٹائر
اسلام ٹائمز۔ ترقیاتی کاموں میں خوردبرد کے معاملے پر سابق چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل پشاور شاہد خٹک کو جبری ریٹائر کردیا گیا۔ محکمہ بلدیات کے 3 افسروں ذاکر اللہ، دائود جان اور محمد نوروز سے خزانے کو پہنچنے والے نقصان کی ریکوری کا حکم دیا گیا۔ افس بکار خاص محمد رحمان خٹک کو بھی جبری ریٹائر کرنے کا حکم دیا گیا۔ افسروں کیخلاف کارروائی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 552653
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش