0
Wednesday 13 Sep 2017 10:14

بھارتی افواج نے کشمیریوں کیلئے عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے، ملک منظور

بھارتی افواج نے کشمیریوں کیلئے عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے، ملک منظور
اسلام ٹائمز۔ تحصیل صدر مسلم لیگ (ن) ملک منظور احمد بگا نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے، نہتے عوام کو گولیوں سے چھلنی کیا جا رہا ہے اور انہیں حق خودارادیت کے لئے کی جانے والی جدوجہد کی سزا دی جا رہی ہے۔ بھارتی افواج نے کشمیریوں کیلئے عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے، اقوام متحدہ کو اپنی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دینا ہو گا۔
خبر کا کوڈ : 668690
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب