0
Sunday 24 Sep 2017 18:27

پشاور، اغواء کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ مکمل، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

پشاور، اغواء کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ مکمل، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
اسلام ٹائمز۔ انسد ادہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اغواء برائے تاوان کے جرم میں ملوث ملزم کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گزشتہ روز جب پولیس نے ملزم سید زمان مٹہ خیل پبی کو عدالت میں پیش کیا گیا تو اس دوران عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم پر الزام ہے کہ اس نے دیگر ساتھی ملزمان کے ساتھ ملکر سپین خاک روڈ چغلزی بابا سے مدعی حامد احمد کے والد حسن الماب کو بھاری تاوان کیلئے اغواء کیا۔
خبر کا کوڈ : 671624
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش