0
Saturday 11 Aug 2018 07:38

بھارتی فوج کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، عبداللہ گل

بھارتی فوج کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، عبداللہ گل
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین تحریک جوانان پاکستان عبداللہ گل نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، اس ہفتے کشمیر میں پانچ افراد کو شہید کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ظلم و ستم کر کے حق خودارادیت کی آواز کو کبھی بھی دبا نہیں سکتا، اسے کشمیریوں کا حق دینا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ : 743791
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش