0
Sunday 18 Nov 2018 03:39

8 ربیع الاول، خیرپور میں چپ تعزیہ کا جلوس نکالا گیا، عزاداران کی کثیر تعداد میں شرکت

8 ربیع الاول، خیرپور میں چپ تعزیہ کا جلوس نکالا گیا، عزاداران کی کثیر تعداد میں شرکت
اسلام ٹائمز۔ خیرپور میں 8 ربیع الاول یوم شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام کے موقع پر چپ تعزیہ کا جلوس نکالا گیا جس میں عزاداران امام حسن عسکری علیہ السلام کی کثیر تعداد نے شرکت کی، عزادار نوحہ خوانی و سینہ کوبی بھی کرتے رہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ بلند عمارات، حساس مقامات پر کمانڈوز اور رینجرز کے جوان فرائض انجام دے رے تھے۔ چپ تعزیہ کے جلوس کی گزرگاہوں کے اطراف میں دکانوں کو بند کرا دیا گیا تھا تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہوسکے۔
خبر کا کوڈ : 761886
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش