0
Friday 14 Dec 2018 15:37

افغانستان میں ڈرون حملہ، 2 ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملہ، 2 ہلاک
اسلام ٹائمز۔ افغان صوبے زابل میں امریکی ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔ افغان میڈیا کےمطابق ڈرون حملہ ضلع شاجوئی میں گزشتہ روز کیا گیا، ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ہارون کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ طالبان کمانڈر ہارون سیکورٹی اہلکاروں سمیت قبائلی عمائدین کے سرقلم کرنے میں ملوث تھا۔
 
خبر کا کوڈ : 766642
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب