0
Thursday 1 Aug 2019 08:46

وزیراعظم عمران خان کا آج لاہور کا دورہ مسنوخ کر دیا گیا

وزیراعظم عمران خان کا آج لاہور کا دورہ مسنوخ کر دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے آج ایک روزہ دورے پر لاہور آنا تھا تاہم ان کی مصروفیات کے باعث لاہور کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے آج لاہور میں گورنر پجاب چودھری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات کرنا تھی جس کے بعد صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔ تاہم اسلام آباد میں مصروفیات کے باعث وزیراعظم  کا دورہ لاہور منسوخ کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے دورے کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 808230
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب