0
Saturday 17 Aug 2019 19:56

صاحبزادہ نواز قاسم جے یو پی کے مرکزی ایڈیشنل چیف آرگنائزر مقرر

صاحبزادہ نواز قاسم جے یو پی کے مرکزی ایڈیشنل چیف آرگنائزر مقرر
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ قائد اہلسنت پیر سید محمد معصوم حسین نقوی نے صاحبزادہ محمد نواز قاسم کو مرکزی ایڈیشنل چیف آرگنائزر تعینات کر دیا ہے اور انہیں تنظیم سازی کا ہدف دیا ہے۔ جمعیت سیکرٹریٹ کینال ویو لاہور سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق صاحبزادہ قاسم نواز چیف آرگنائزر امیر سلطان چشتی کی مشاورت سے ملک بھر میں جمعیت علماء پاکستان کی رکنیت سازی اور تنظیم سازی کیلئے بھرپور مہم چلائیں گے۔ پیر معصوم نقوی نے کہا کہ نظام مصطفی کا نفاذ اور مقام مصطفی کا تحفظ جے یو پی کے اہداف میں سر فہرست ہے، جبکہ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے ہم اپنی جان تک قربان کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 811150
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب