0
Monday 21 Oct 2019 20:13

کراچی کے علاقے عزیز آباد میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کراچی کے علاقے عزیز آباد میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے عزیز آباد بلاک 8 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاںبحق شخص کی شناخت فصیح شیخ سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ابتدائی طور پر ٹارگٹ کلنگ لگتا ہے۔ مقتول کو 7 سے 8 گولیاں لگیں ہیں۔ مقتول کے پاس موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان موجود ہے۔ ابتدائی طور ہر فائرنگ 4 موٹرسائیکل سوار ملزمان کی جانب سے کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 823294
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب